Crush Margalla Special
Crush Margalla Special ایک اعلیٰ معیار کا تعمیراتی کرش ہے جو مارگلہ کے پہاڑوں سے جدید مشینری کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ اپنی سختی، مضبوطی اور یکسانیت کے باعث پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر تعمیراتی منصوبوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کا استعمال زیادہ تر کنکریٹ مکس، ہائی ویز، پلرز، سلائیبز، پلوں، ڈیمز اور ہیوی انفراسٹرکچر میں کیا جاتا ہے۔
انجینئرز اور بلڈرز Crush Margalla Special کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ یہ نہ صرف بھاری بوجھ برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ ڈھانچوں کو زیادہ پائیداری اور مضبوط بنیاد بھی فراہم کرتا ہے۔ اپنی اعلیٰ کوالٹی اور سخت ساخت کی وجہ سے یہ کرش میگا پروجیکٹس اور ہیوی کنسٹرکشن کے لیے سب سے موزوں انتخاب ہے۔