Dina Sand

Original price was: ₨ 180.Current price is: ₨ 178.

دینہ ریت – اعلیٰ معیار کی تعمیراتی ریت

دینہ ریت اپنی صفائی، مضبوطی اور بہترین بائنڈنگ کی وجہ سے تعمیراتی کاموں کے لیے بہترین مانی جاتی ہے۔ کنکریٹ، پلستر اور اینٹوں کے کام کے لیے نہایت موزوں۔